Last Updated on Friday, 14 April 2017 05:35
بنیادی کاروبارخصوصی طور پرہیلتھ انشورنس کی خدمات پیش کرنے والے ادارے کی حیثیت سے ہمیں یہ فخر حاصل ہے کہ ہم ہر طبقے کے صارفین کو خصوصی ہیلتھ انشورنس کی سہولتیں فراہم کرتے ہیں۔
آلیانز ای ایف یو اس لحاظ سے بھی پاکستان کی پہلی انشورنس کمپنی ہے جو انفرادی اورفیملی دونوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی خدمات فراہم کرتی ہے۔
آلیانزای ا یف یو کو معیشت کے تمام شعبوں سے وابستہ ۴۰۰ سے زیادہ کارپوریٹ کلائنٹس کے لئے ہیلتھ انشورنس کی خدمات فراہم کرنے والی ترجیحی کمپنی کی حیثیت حاصل ہے۔