English

وژن/مشن کا بیان

وژن
ہمارا وژن ہے کہ آلیانز ای ایف یو کو پاکستان کی ہیلتھ کیئر انڈسٹری میں اوّلین منتخب کمپنی کامقام حاصل ہو۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے ہم صارفین کی ضروریات کے مطابق ہیلتھ کیئر کی جامع سہولتیں فراہم کریں گے جو دوسروں سے کہیں زیادہ بہتر ہوں۔

اقدار
ہمارا عزم ہے کہ اعلیٰ معیا رکے اخلاقی ، اصولی اور پیشہ ورانہ روّیہ کا مظاہرہ کریں۔ اپنے ملازمین کی دیکھ بھال اور اُن کی ترقی کا خیال رکھیں۔ اپنے صارفین کو ان کی رقم کا صحیح نعم البدل فراہم کریں۔
مشن
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ معاشرے کے ہر طبقے کے افراد کو صحت کی بہترین معیاری سہولتیں دستیاب ہوں۔

We are just a call away 021 111 HELP 00